Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی ایئرپورٹ پر نماز پڑھنے کے لیے علیحدہ جگہ فراہم کرنے کی درخواست خارج

Now Reading:

بھارتی ایئرپورٹ پر نماز پڑھنے کے لیے علیحدہ جگہ فراہم کرنے کی درخواست خارج
بھارتی ایئرپورٹ پر نماز پڑھنے کے لیے علیحدہ جگہ فراہم کرنے کی درخواست خارج

بھارتی ایئرپورٹ پر نماز پڑھنے کے لیے علیحدہ جگہ فراہم کرنے کی درخواست خارج

گوہاٹی: ہائی کورٹ نے متعصبانہ ذہنیت کا اظہارکرتے ہوئے گوہاٹی ایئرپورٹ پر مسافروں کونماز پڑھنے کے لیے ایک علیحدہ جگہ فراہم کرنے کی درخواست مسترد کردی۔

کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست آسام کی ہائی کورٹ نے اپنی متعصبانہ ذہنیت کا اظہارکرتے ہوئے گوہاٹی ایئرپورٹ پر مسافروں کونماز پڑھنے کے لیے ایک علیحدہ جگہ فراہم کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔

رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس سندیپ مہتا اور جسٹس سشمتا کھاند نے کہا کہ اگر نماز کے لیے الگ سے کمرہ نہیں بنے گا تو سماج کا کیا نقصان ہوگا؟

ججوں نے کہا کہ آخر اس میں مفاد عامہ جیسا کیا ہے؟ چیف جسٹس نے سماعت کے دوران کہا کہ اس معاملے میں بنیادی حق کا کیا معاملہ ہے؟

درخواست گزار نے کہا کہ کچھ فلائٹس کی ٹائمنگ ایسی ہے جب مسلمانوں کے لیے نماز کا وقت ہوتا ہے۔

Advertisement

اس پر چیف جسٹس نے کہا کہ ایسا ہے تو پھر آپ کو اپنی سہولت کے مطابق فلائٹ لینی چاہیے۔ آپ نماز پڑھنے کے بعد کی فلائٹ لیں۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی و دیگر حکام کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی
امریکی وزیر دفاع نے ایرانی صدر کی موت کو افسوسناک قرار دیدیا
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی زندگی پر ایک نظر
امریکی صحافی کرسٹینا گولڈ بم نے پاکستانی اسٹریٹ پرفارمرز کی زندگیاں داؤ پر لگا دیں
لندن ہائی کورٹ، وکی لیکس کے بانی کی امریکہ حوالگی کا معاملہ ٹل گیا
دہلی میں بھی سورج قہر ڈھانے لگا، پارہ 45 سے تجاوز کر گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر