Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

غزہ: اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 72 فلسطینی شہید

Now Reading:

غزہ: اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 72 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 72 فلسطینی شہید

گزشتہ24گھنٹوں میں اسرائیلی فورسز کے حملوں میں مزید 72فلسطینی شہید ہوگئے۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ میں امدادکی فراہمی کےدوران اسرائیلی بمباری سے 7فلسطینی شہید ہوئے۔

اسرائیلی فورسزکی خان یونس،دیر البلاح اوررفح پرفضائی اور رمینی حملے جاری ہیں ۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر 2023 سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 32 ہزار 142 جبکہ زخمیوں کی تعداد 74 ہزار 412 ہوگئی ہے۔

اس حوالے سے اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے ایک بار پھر امریکا سے کہا ہے کہ حماس کو شکست دینے تک غزہ میں جنگ جاری رہے گی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی و دیگر حکام کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی
امریکی وزیر دفاع نے ایرانی صدر کی موت کو افسوسناک قرار دیدیا
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی زندگی پر ایک نظر
امریکی صحافی کرسٹینا گولڈ بم نے پاکستانی اسٹریٹ پرفارمرز کی زندگیاں داؤ پر لگا دیں
لندن ہائی کورٹ، وکی لیکس کے بانی کی امریکہ حوالگی کا معاملہ ٹل گیا
دہلی میں بھی سورج قہر ڈھانے لگا، پارہ 45 سے تجاوز کر گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر