Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسرائیل کی سفاکیت تھم نہ سکی، 24 گھنٹوں میں 100 سے زائد فلسطینی شہید

Now Reading:

اسرائیل کی سفاکیت تھم نہ سکی، 24 گھنٹوں میں 100 سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیل کی سفاکیت تھم نہ سکی، 24 گھنٹوں میں 100 سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیل کی درندگی تھم نہ سکی، غزہ میں زندگی دم توڑنے لگی۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق صیہونی فوج کےوحشیانہ حملےجاری ہیں ، 24 گھنٹوں کےدوران 104 فلسطینی شہید اور 160 سے زائد زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق  7 اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم شہداکی مجموعی تعداد 32 ہزار کے قریب پہنچ گئی۔

مغربی کنارے کےشہر جنین میں گاڑی پر میزائل حملہ کیاگیا، اسلامی جہاد کےکمانڈر سمیت 3  فلسطینیوں نے جام شہادت نوش کی، جن کے جنازے میں ہزاروں افراد نے  شرکت کی۔

غزہ شہر کے الشفاء ہسپتال پر اسرائیل کا چھاپہ اور آپریشن چوتھے روز میں داخل ہو گیا ہے جس میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔

Advertisement

اس حوالے سے اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے ایک بار پھر امریکا سے کہا ہے کہ حماس کو شکست دینے تک غزہ میں جنگ جاری رہے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی و دیگر حکام کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی
امریکی وزیر دفاع نے ایرانی صدر کی موت کو افسوسناک قرار دیدیا
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی زندگی پر ایک نظر
امریکی صحافی کرسٹینا گولڈ بم نے پاکستانی اسٹریٹ پرفارمرز کی زندگیاں داؤ پر لگا دیں
لندن ہائی کورٹ، وکی لیکس کے بانی کی امریکہ حوالگی کا معاملہ ٹل گیا
دہلی میں بھی سورج قہر ڈھانے لگا، پارہ 45 سے تجاوز کر گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر