Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایران پر بمباری جلد رک جائے گی، امریکی صدر کا دعویٰ

ایران پر حالیہ حملوں میں اسرائیل شریک نہیں تھا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے امریکا سے بمباری روکنے کی درخواست کی ہے، بمباری جلد رک جائے گی۔

صدر ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کے خلاف جاری فضائی کارروائیاں جلد ختم ہو جائیں گی، اس وقت امریکی لڑاکا طیارے ایرانی فضائی حدود میں آپریشنل سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔

امریکی صدر نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ ایران پر حالیہ حملوں میں اسرائیل شریک نہیں تھا اور کارروائی مکمل طور پر امریکی فورسز نے انجام دی۔

متعلقہ خبریں