Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ٹرمپ کا ایران کے ساتھ کاروبار کرنے والے ممالک کو سزا دینےکااعلان

واشنگٹن ایران سے مذاکرات یا ملاقات کاخواہاں نہیں ہے ہم ایران سےبات کرنا نہیں چاہتے۔، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ کاروبار کرنے والے ممالک کوسزا دینےکا اعلان کرتے ہوئے چینی بینکس پرپابندیوں کا عندیہ دے دیا۔

امریکی صدر  نے کہا کہ واشنگٹن ایران سے مذاکرات یا ملاقات کاخواہاں نہیں ہے ہم ایران سےبات کرنا نہیں چاہتے۔

ٹرمپ نے مزید کہا کہ آبنائے ہرمز کےمعاملے پر روس نےکافی اچھا رویہ اپنایا ہے۔

متعلقہ خبریں