Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ میں چھپی خفیہ ٹِرکس سے دوستوں کو حیران کریں

Now Reading:

واٹس ایپ میں چھپی خفیہ ٹِرکس سے دوستوں کو حیران کریں
واٹس ایپ

واٹس ایپ اپنے استعمال کنندگان کے لیے نت نئے فیچرز اور ٹولزتو متعارف کراتا ہی رہتا ہے لیکن اس ایپ کے اندر بہت سی ایسی ٹرکس ہیں جنہیں استعمال کرتے ہوئے آپ اپنے دوستوں کو حیرت میں مبتلا کر سکتے ہیں ۔

واٹس ایپ میں ہونے والی تبدیلیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ وے بی ٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ سیٹنگ میں موجود فیچر کی مدد سے استعمال کنندگان کسی دوسرے کے علم میں لائے بنا اس کا اسٹیٹس دیکھ سکتے ہیں۔ لیکن اس ٹرک کے لیے آپ کی ایپ کو اپ ڈیٹڈ ہونا چاہیئے۔

دوسروں کے اسٹیٹس پر اپنی سرگرمیاں چھپانے کے لیے درج ذیل طریقہ کار پر عمل کریں؛

1۔ واٹس ایپ ایپلی کیشن کھولیں

2۔ سیٹنگز میں جائیں اور ’ اکاؤنٹس‘ پر ٹیپ کریں

Advertisement

3۔ یہاں آپ کو مختلف آپشن دکھائی دیں گے، جن میں سے سرفہرست ’ پرائیویسی‘ کو منتخب کریں

4۔ یہاں موجود چوتھے آپشن ’ ریڈ ریسیٹ ‘ کو غیر فعال کردیں

اس آپشن کو غیر فعال کرنے کے بعد آپ کسی بھی صارف کا اسٹیٹس اس کے علم میں لائے بنا دیکھ سکتے ہیں۔

ریڈ ریسیٹ کو غیر فعال کرنے کی وجہ سے آپ بھی کسی فرد کو بھیجے گئے پیغام پر بلیو ٹک نہیں دیکھ سکیں گےجو کہ اس بات کی نشان دہی کرتا ہے کہ وصول کنندہ نے آپ کا پیغام دیکھ، سن اور پڑھ لیا ہے۔

یاد رہے کہ اگر آپ اس فیچر کو دوبارہ ان ایبل (فعال) کر تے ہیں تو پھر گزشتہ 24 گھنٹوں میں آپ جن صارفین کا اسٹیٹس دیکھ چکے ہیں وہ اس بات سے آگاہ ہوجائیں گے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹوئٹر جلد یوٹیوب کے ٹکر کی ایپ متعارف کرائے گا
انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بُری خبر آگئی
مارک زکربرگ کو بڑا دھچکا لگ گیا
موبائل فونز کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی؛ کونسا ماڈل کتنا سستا ہوا؟
یوٹیوب صارفین کے لئے بُری خبر
سولر پینلز استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر