Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

روس, گہری منجمدجھیل میں خطروں کےکھلاڑیوں کےحیران کن اسٹنٹس

Now Reading:

روس, گہری منجمدجھیل میں خطروں کےکھلاڑیوں کےحیران کن اسٹنٹس
خطروں

روس میں خطروں کےکھلاڑیوں نےدنیاکی سب سے گہری منجمد جھیل پرشانداراسٹنٹس کامظاہرہ کرکےدیکھنےوالوں کوحیران کردیا ۔

غیرملکی خبررساں ادارےکےمطابق روس کےسرد ترین مقام سائبیریا کی بائیکل نامی گہری منجمد جھیل پردوسرےسالانہ ہیلی فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ۔

 

 

Advertisement

فیسٹیول میں خطروں کےکھلاڑیوں نےہیلی کاپٹر،ٹرک،بوٹ اورموٹر بائیکس کےشانداراسٹنٹس پیش کیے۔

  فیسٹیول میں شریک کھلاڑیوں نےمنفی 40 ڈگری سینٹی گریڈکےخون جمادینےوالےسردموسم میں برفیلی جھیل پرتیزترین رفتارسے ٹرکس، بائیکس،کاریں،کواڈبائیکس اورہیلی کاپٹردوڑاتےہوئےخوب ریس لگائی۔

 

 

Advertisement

اس نوعیت کےمنفردایونٹ میں ماہرپائلٹ نےہیلی کاپٹرکو6اعشاریہ 65 فٹ کی پروازپرایک میل کاراستہ 167میل فی گھنٹہ کی رفتار سے طے کرنے کا روسی ریکارڈ بھی قائم کردیا۔

 

واضح رہےکہ یہ جھیل حجم کےلحاظ سےدنیاکی سب سےبڑی میٹھےپانی کی جھیل ہے۔

 

Advertisement

  بائیکل جھیل میں پودوں اورجانوروں کی تقریباً1،500 اور 1،800 اقسام پائی جاتی ہیں۔اس جھیل کی لمبائی 400 میٹر (636 کلومیٹر) اور چوڑائی   50 میل (80 کلومیٹر) ہے  جبکہ  بائیکل کی زیادہ سے زیادہ گہرائی ایک میل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر