Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوٹیلیٹی اسٹورز کے کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

Now Reading:

یوٹیلیٹی اسٹورز کے کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری
یوٹیلٹی اسٹورز

یوٹیلیٹی اسٹورز کے کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

یوٹیلیٹی اسٹورز کے ہزاروں مستقل، کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کے ملازمین کو سابقہ پی ٹی آئی دور کا اعزازیہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جو کہ کارپوریشن کے مستقل، کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین کو ملے گا۔

ذرائع نے بتایا کہ مستقل اور کنٹریکٹ ملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ ڈیلی ویجز ملازمین کو فی ڈیلی ویجر 12 ہزار روپے کا اعزازیہ ملے گا۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 5 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کا آغاز

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملازمین کو مالی سال 2020-21 کا اعزازیہ دینے کا فیصلہ کیا گیا جو 30 جون2021  کو کارپوریشن میں خدمات انجام دینے والے ملازمین کو ملے گا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ اعزازیہ کے حصول کیلئے 2020-21 میں کم از کم 90 دن ڈیوٹی کی شرط عائد کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ملازمین کو رمضان ریلیف پیکج 2023 کا اعزازیہ ادا کیا جا چکا ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوگئی
سیمنٹ کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
سولر پینلز لگوانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان
سرکاری ملازمین کی پنشن کیلئے نیا پلان سامنے آگیا
سونے کی نئی قیمت نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑدیئے؛ بڑا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر