Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر آگئی

Now Reading:

موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر آگئی
موٹر سائیکل

بڑی کمپنی کے موٹربائیک کی قیمت میں بڑا اضافہ

موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوزوکی کمپنی نے موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے۔

 جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں 50 ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا گیا، سوزوکی جی ڈی 100 ایس کی قیمت 17 ہزار کے اضافے کے بعد 3 لاکھ 52 ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے۔

سوزوکی جی ایس 150 سی سی کی قیمت 18 ہزار روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 82 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

اس کے علاوہ سوزوکی 250 سی سی کی قیمت 50 ہزار کے اضافے سے 11 لاکھ 90 ہزار تک پہنچ چکی ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوگئی
سیمنٹ کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
سولر پینلز لگوانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان
سرکاری ملازمین کی پنشن کیلئے نیا پلان سامنے آگیا
سونے کی نئی قیمت نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑدیئے؛ بڑا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر