Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سات علامات جو بتائیں گی کہ آپ کورونا کا شکار ہو چکے ہیں

Now Reading:

سات علامات جو بتائیں گی کہ آپ کورونا کا شکار ہو چکے ہیں

اگر آپ کے اطراف میں لوگ ماضی یا حال میں اومیکرون ویریئنٹ میں مبتلا ہوئے ہوں اور آپ میں اس بیماری کی تشخیص نہیں ہوئی ہو، تو آپ یقیناً خود کو خوش قسمت سمجھیں گے یا ممکن ہے آپ بیمار ہوئے ہوں لیکن علامات اتنی معمولی ہوں کہ نظروں میں نہیں آئی ہوں۔

اگر یہ سات چیزیں آپ کے ساتھ ہوئیں ہیں تو آپ کورونا میں مبتلا ہوئے ہیں لیکن آپ کو علم نہیں ہوا ہے۔

  1. آپ بیمار تھے لیکن آپ کا ٹیسٹ نہیں ہوا

    Advertisement

مکمل ویکسین شدہ لوگوں میں اومیکرون ویریئنٹ کی علامات بہت معمولی ہوتی ہیں۔ایسا بھی ہوا ہے کہ بعض لوگوں میں واضح علامات سامنے نہیں آئیں۔ اگر آپ نے خود کو اتنا بیمار محسوس نہیں کیا کہ ٹیسٹ کرائیں تو شاید آپ کورونا میں مبتلا ہو کر ٹھیک بھی ہوگئے ہوں اور آپ کو پتہ بھی نہ چلا ہو۔

  1. آپ کا خیال ہو کہ آپ کو نزلہ ہے لیکن وہ اومیکرون تھا

    Advertisement

آپ کو کچھ دنوں سے بخار، کھانسی اور تھکان ہو لیکن ڈاکٹر نے نزلے کی تشخیص نہ کی ہو۔ یہ ممکنہ طور پر اومیکرون ہو سکتا تھا کیوں کہ نزلے زکام کا موسم اور عالمی وباء بیک وقت سامنے آ گئے ہیں۔

  1. آپ کے بال بڑی تعداد میں گِر رہے ہوں

    Advertisement

اگر آپ غیر معمولی طور پر بالوں کا گرنا محسوس کریں تو آپ کا کورونا سے ماثر ہونا اس کی ممکنہ وجہ ہو سکتی ہے۔

  1. آپ کا خاندان بیمار ہو

    Advertisement

اگر آپ کے خاندان میں سب بیمار ہوں سوائے آپ کے تو شاید آپ متاثر ہوں اور آپ کو علم نہ ہو۔ کئی متاثر لوگوں میں معمولی علامات ظاہر ہوتی ہیں یا کوئی علامت ظاہر نہیں ہوتی۔

  1. آپ کو معدے کا مسائل ہوں

    Advertisement

کورونا وائرس، اگرچہ، تنفس کی بیماری ہے لیکن ہر کسی کو کھانسی یا سانس لینے میں مشکل نہیں ہوتی۔ کچھ کے لیے ڈائرہیا انفیکشن کی پہلی اور اکلوتی علامت ہوتی ہے۔

  1. آپ کو آنکھ کا انفیکشن ہوا ہو

    Advertisement

امیریکن اکیڈمی آف اوفیتھلمولوجی کے مطابق اوکیولر انفلیمیشن وائر کی علامت ہوسکتی ہے لیکن یہ بہت نایاب ہے۔

  1. آپ کے پنجوں میں عجیب و غریب خراشیں یا انفیکشن ہوا ہو

    Advertisement

ایک چھوٹی اسپینش تحقیق میں جلد پر پانچ قسم کی خراشوں کے متعلق معلوم ہوا، جس میں ’کووڈ ٹو‘ نامی قسم بھی شامل ہے۔

تحقیق کے مطابق یہ خراشیں عموماً نوجوان مریضوں میںسامنے آتی ہیں اور کئی دنوں تک رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا آپ کو معلوم ہے کہ کبوتروں کے بچے کبھی نظر کیوں نہیں آتے؟
انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جانیے
ہمارا موبائل فون پکڑنے کا انداز ہماری شخصیت کے کون سے اہم راز ظاہر کرتا ہے؟ جانیے
غلط آرڈر موصول ہونے پر خاتون نے ریسٹورنٹ کے خلاف مقدمہ کردیا
لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟ اصل وجہ جانیے
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر