Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی ائیرپورٹ کا ایک رن وے بند کر دیا گیا

Now Reading:

کراچی ائیرپورٹ کا ایک رن وے بند کر دیا گیا

کراچی ائیرپورٹ رن وے کے ایک حصے کو آپریشن کیلئے بند کر دیا گیا۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی ائیر پورٹ کے رن وے 25 آر پر تیکنیکی کام جاری ہے جس کے باعث رن وے 25 آر 6 گھنٹے تک بند رہے گا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق رن وے صبح 6 بجے تا دوپہر 12 بجے تک جہازوں کے لیے میسر نہیں ہوگا، تاہم ائیر پورٹ پر جہازوں کی لینڈنگ ٹیک آف کے لیے دوسرا رن وے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

اس سلسلے میں سی اے اے حاکم نے نوٹم جاری کرکے تمام ائیر لائنز کو بھی آگاہ کر دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی پالیسیوں، اصلاحات میں اقتصادی ماہرین ونجی شعبے سے مشاورت کا فیصلہ
آئی ٹی انڈسٹری معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دے، وزیراعظم
عدالت میں زیر سماعت معاملات پر خبریں چلانے پر نئی گائیڈ لائن جاری
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر