Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بختاور بھٹو کی کُل کائنات کون؟ منگنی کے بعد بتا ہی دیا

Now Reading:

بختاور بھٹو کی کُل کائنات کون؟ منگنی کے بعد بتا ہی دیا
بختاور

سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو نے اپنے والد کو اپنی کُل کائنات قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق بختاور بھٹو زرداری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے والد آصف زرداری کی ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں ان کے ہاتھ میں اپنی صاحبزادی اور داماد محمود چوہدری کی منگنی کی انگوٹھیاں ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Bakhtawar Bhutto-Zardari (@bakhtawarbz)

Advertisement

مذکورہ تصویر بختاور بھٹو کی منگنی کی تقریب کے دوران لی گئی تھی۔

بختاور بھٹو نےکیپشن میں لکھا کہ میرے والد میری کُل کائنات ہیں، اللہ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے اور آپ کو اچھی صحت عطا کرے۔

واضح رہے کہ بختاور زرداری کی منگنی گزشتہ ماہ 27 نومبر کو بلاول ہاؤس کراچی میں منعقد ہوئی تھی۔

بختاور کے منگیتر محمود چوہدری پنجاب کے ایک کاروباری خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔

Advertisement

منگنی کی تقریب میں ان کے اکلوتے بھائی اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کوویڈ 19 کا شکار ہونے اور قرنطینہ میں ہونے کے باعث شریک نہ ہوسکے تاہم وہ ویڈیو کال کے ذریعے تقریب میں موجود رہے۔

مزید پڑھیں

بختاوربھٹو کی آصف ذرداری کے ہمراہ منگنی کی ویڈیو وائرل ہو گئی

سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری...

 

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی پالیسیوں، اصلاحات میں اقتصادی ماہرین ونجی شعبے سے مشاورت کا فیصلہ
آئی ٹی انڈسٹری معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دے، وزیراعظم
عدالت میں زیر سماعت معاملات پر خبریں چلانے پر نئی گائیڈ لائن جاری
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر