Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعطم نے “کوئی بھوکا نہیں سوئے گا” پروگرام کا آغاز کردیا

Now Reading:

وزیراعطم نے “کوئی بھوکا نہیں سوئے گا” پروگرام کا آغاز کردیا
وزیراعطم عمران خان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں'کوئی بھوکا نہیں سوئے گا' پروگرام کا آغاز کردیا۔

وزیراعطم عمران خان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں’کوئی بھوکا نہیں سوئے گا’ پروگرام کا آغاز کردیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں پروگرام کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پناہ گاہیں اور کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام فلاحی ریاست کا آغاز ہے جبکہ پناہ گاہیں مستحق اور محنت کشوں کی سہولت کیلئے ہیں۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اس پروگرام کا مقصد محنت کشوں کو بہتر کھانا فراہم کرنا ہے۔

وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا اس پروگرام میں بہت سے مخیر حضرات شرکت کرنا چاہتے ہیں۔

وزیراعظم کے خطاب سے قبل معاون خصوصی ثانیہ نشتر نے وزیراعظم کو کوئی بھوکا نہیں سوئے گا پروگرام کی بریفنگ دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی پالیسیوں، اصلاحات میں اقتصادی ماہرین ونجی شعبے سے مشاورت کا فیصلہ
آئی ٹی انڈسٹری معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دے، وزیراعظم
عدالت میں زیر سماعت معاملات پر خبریں چلانے پر نئی گائیڈ لائن جاری
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر