Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کے بڑھتے کیسز، اسکول بند ہونگے یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگا

Now Reading:

کورونا کے بڑھتے کیسز، اسکول بند ہونگے یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگا
اسکول

ملک بھر میں کورونا کیسز میں اضافے کے پیشِ نظر آج نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر( این سی اوسی) کا اجلاس طلب کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ ابھی صورت حال ویسی نہیں جیسی نومبر، دسمبر میں تھی، کیسز کی شرح میں ایک ہفتے کے دوران اضافہ ہوا۔

وفاقی وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ آج اجلاس میں تمام صوبوں کے وزرائے تعلیم شریک ہوں گے، اجلاس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ڈی ایچ او نے بھی ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو باقاعدہ خط لکھ کر کہا ہے کہ کورونا کیسز میں اضافے کے پیشِ نظر ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں۔

ڈی ایچ او اسلام آباد کی جانب سے لکھے جانے والے خط میں واضح کیا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں اور دفاتر میں کورونا کیسز میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Advertisement

خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں میں حاضری 50 فیصد سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ٹی انڈسٹری معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دے، وزیراعظم
عدالت میں زیر سماعت معاملات پر خبریں چلانے پر نئی گائیڈ لائن جاری
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
وفاقی کابینہ کا فیض آباد دھرنا کمیشن تحقیقاتی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر