Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم عمران خان سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات

Now Reading:

وزیر اعظم عمران خان سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے اراکینِ قومی اسمبلی نے ملاقات کی ہے۔

وزیراعظم ذرائع کے مطابق ملاقات میں متعلقہ حلقوں کے مسائل اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو ہوئی جبکہ وزیرِ اعظم کو جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے اراکین نے بجٹ کی عوامی پذیرائی کے بارے میں بھی آگاہی دی  ہے۔

شوکت علی بھٹی نے وزیرِ اعظم کو ایگریکلچرل ٹرانفارمیشن پلان کے تحت حافظ آباد میں چاول کی پیداوار بڑھانے سے متعلق بریفنگ دی  اور کسانوں کو سہولت فراہم کرنے کے حوالے سے بھی آگاہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ ملاقات میں شوکت علی بھٹی ، غلام محمد لالی ، ظہور حسین قریشی ، محمد خان لغاری ، آفتاب جہانگیر، راجہ ریاض ، طاہر اقبال سمیت محمد افضل خان ڈھانڈلہ نے شرکت کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور
حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
گذشتہ روز قومی اسمبلی میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، یوسف رضا گیلانی
حکومت  پہلے دن سے ناکام ہے، مستقبل ڈارک نظر آ رہا ہے، آصف زرداری
’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘
ناصر شاہ علی بابا چالیس چوروں کی صف اوّل کے کھلاڑی ہیں، نصرت سحر عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر