Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم عمران خان سے ارکانِ قومی اسمبلی کی ملاقات

Now Reading:

وزیراعظم عمران خان سے ارکانِ قومی اسمبلی کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے ارکانِ قومی اسمبلی نے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں مشیر تجارت اور سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد ، معاونِ خصوصی برائے سیاسی امور ملک عامر ڈوگر، ارکانِ قومی اسمبلی عاصم نذیر، رضا نصراللّہ گھمن ، خرم شہزاد سمیت صنعت کار شاہد نذیر بھی شریک تھے۔

 ذرائع کے مطابق ملاقات میں عاصم نذیر نے وزیراعظم عمران خان کو ٹیکسٹائل کے شعبے سے متعلقہ معاملات پر بریفنگ دی جبکہ  ٹیکسٹائل کے شعبہ جات کا فروغ ، ترقی ، اور برآمدات میں شعبے کے کردار سے متعلق تفصیلی بریف بھی کیا ہے۔

واضح رہے کہ شعبے کی مزید بہتری اور فروغ کے حوالے سے حل طلب معاملات اور تجاویز بھی وزیراعظم کو پیش کی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور
حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
گذشتہ روز قومی اسمبلی میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، یوسف رضا گیلانی
حکومت  پہلے دن سے ناکام ہے، مستقبل ڈارک نظر آ رہا ہے، آصف زرداری
’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘
ناصر شاہ علی بابا چالیس چوروں کی صف اوّل کے کھلاڑی ہیں، نصرت سحر عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر