Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فنڈز کے استعمال میں شفافیت اور اعلیٰ معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، سرداد عثمان بزدار

Now Reading:

فنڈز کے استعمال میں شفافیت اور اعلیٰ معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، سرداد عثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ   560 ارب روپے کے ترقیاتی پروگرام کے فوائد صوبے کے عوام تک پہنچانا محکموں کی ذمہ داری ہے۔

اپنے جاری کردہ بیان میں اسکیموں سے متعلق انہوں نے بتایا کہ 560 ارب روپے کے سالانہ ترقیاتی پروگرام  پرعملدرآمد کیلئے مانیٹرنگ یونٹ بنایا جائے گا ، محکموں کو 31 جولائی تک غیر منظور شدہ اسکیموں کو منظور کرانے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اسکیموں کا مکمل ٹائم فریم مرتب کیا جائے گا، ارب روپے کا ایک روپیہ بھی لیپس نہیں ہونے دیں گے۔

سردار عثمان بزدار نے یہ بھی بتایا کہ سالانہ ترقیاتی پروگرام کے فنڈز کا بروقت اور شفاف استعمال ہر صورت یقینی بنائیں گے جبکہ میں خود تاریخ ساز ترقیاتی پروگرام کی ذاتی مانیٹرنگ کروں گا۔

محکمہ اسکیموں پرعملدرآمد کیلئے جامع روڈ میپ مرتب کرکے تیزی سے آگے بڑھنا ہے ،  اس ضمن میں چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیات کو ضروری ہدایات بھی دے دی ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ انہوں نے یہ بھی کہا کہ  اسکیموں میں فنڈز کے استعمال میں شفافیت اور اعلیٰ معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور
حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
گذشتہ روز قومی اسمبلی میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، یوسف رضا گیلانی
حکومت  پہلے دن سے ناکام ہے، مستقبل ڈارک نظر آ رہا ہے، آصف زرداری
’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘
ناصر شاہ علی بابا چالیس چوروں کی صف اوّل کے کھلاڑی ہیں، نصرت سحر عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر