Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب کے وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے

Now Reading:

سعودی عرب کے وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے

سعودی عرب کے وزیر خارجہ فرحان بن فیصل سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی دعوت پر سعودی وزیر خارجہ پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں جبکہ سعودی وزیر خارجہ آج 12 بجے شاہ محمود قریشی سے ملاقات کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی وزیر خارجہ فرحان بن فیصل آج وزیر خارجہ شاہ محمود کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس بھی کریں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دیرینہ ، برادرانہ اور تاریخی تعلقات بھی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور
حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
گذشتہ روز قومی اسمبلی میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، یوسف رضا گیلانی
حکومت  پہلے دن سے ناکام ہے، مستقبل ڈارک نظر آ رہا ہے، آصف زرداری
’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘
ناصر شاہ علی بابا چالیس چوروں کی صف اوّل کے کھلاڑی ہیں، نصرت سحر عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر