Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کرونال پانڈیا کا کوویڈ ٹیسٹ مثبت آگیا

Now Reading:

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کرونال پانڈیا کا کوویڈ ٹیسٹ مثبت آگیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کرونال پانڈیا کا کوویڈ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کرونال پانڈیا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے باعث انڈیا اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ التوا کا شکار ہوگیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹی ٹوئنٹی میچ ایک روز کے لیے ملتوی ہوا ہے۔

 واضح رہے کہ انڈیا اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جانا تھا جو اب کل کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چوتھا ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے دی
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پنجاب پولیس نے حکمت عملی تیار کر لی، آئی جی پنجاب
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
محمد رضوان اور عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
پاک نیوزی لینڈ میچ: لاہور پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر