Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم ملک میں آئندہ انتخابات کو مکمل طور پر شفاف بنانا چاہتے ہیں، چوہدری محمد سرور

Now Reading:

وزیر اعظم ملک میں آئندہ انتخابات کو مکمل طور پر شفاف بنانا چاہتے ہیں، چوہدری محمد سرور

گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ  وزیر اعظم عمران خان ملک میں آئندہ انتخابات کو مکمل طور پر  شفاف بنانا چاہتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ایم این اے نواب شیر وسیر کی ملاقات ہوئی ہے ، اس موقع  پر چوہدری محمد سرور نے کہا کہ اپوزیشن انتخابی اصلاحات کی مخالفت کر کے دھاندلی کو سپورٹ کرے گی۔

چوہدری محمد سرور کا کہنا تھا کہ سیاسی مخالفین اورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے میں بھی رکاوٹ بن رہے ہیں ، اوورسیز پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کرتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ  بدقسمتی سے حکومت کے سیاسی مخالفین ہر معاملے میں روڑے اٹکا نے کی سیاست کر رہے ہیں جبکہ ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہا ہے بزنس انڈیکس میں 108 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔

 چوہدری محمد سرور کا مزید کہنا تھا کہ  ملکی تاریخ میں پہلی بار اداروں میں اصلاحات کیلئے عملی اقدامات ہو رہے ہیں ، پاکستان معاشی طور پر دیوالیہ ہونے سے بچانے کا کر یڈ ٹ عمران خان اور انکی معاشی ٹیم کو جاتا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور
حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
گذشتہ روز قومی اسمبلی میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، یوسف رضا گیلانی
حکومت  پہلے دن سے ناکام ہے، مستقبل ڈارک نظر آ رہا ہے، آصف زرداری
’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘
ناصر شاہ علی بابا چالیس چوروں کی صف اوّل کے کھلاڑی ہیں، نصرت سحر عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر