Advertisement
Advertisement
Advertisement

‎قوم مہنگائی اور بے روزگاری کی آگ میں جل رہی ہے، مریم اورنگزیب

Now Reading:

‎قوم مہنگائی اور بے روزگاری کی آگ میں جل رہی ہے، مریم اورنگزیب
نیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ قوم مہنگائی اور بے روزگاری کی آگ میں جل رہی ہے۔‎

اپنے جاری کردہ بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ  نیب نیازی گٹھ جوڑ کی ناکامی کے بعد ایف آئی اے نیازی گٹھ  جوڑ کا تماشہ شروع ہو گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ لوگ تین سال میں  ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں کر سکے ہیں ، شہبازشریف کے خلاف ایک ہی نوعیت کے 2 مقدمات الگ الگ عدالتوں میں چلائے جارہے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ حکومت چیف جسٹس سے ان کے اختیار پر سوال کررہی ہے ، عمران صاحب بھول گئے کہ عدلیہ کا کردار انتظامیہ سے الگ ہے۔

لیگی رہنما کا مزید کہنا تھا کہ عمران صاحب آٹا، چینی اور دوائی تو سستی قیمت پر عوام کو فراہم کرنہ سکے، ہر صبح کا آغاز اور ہر شام کا اختتام ایک نئے جھوٹ پر کرتے ہیں۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ عدالت ثبوت مانگتی ہے تو نیب اور ایف آئی اے نیازی گٹھ جوڑ بھاگ جاتے ہیں ، خود عدالتوں سے مفرور اور شہباز شریف سے جعلی الزمات لگانے پے معافی مانگ رہے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور
حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
گذشتہ روز قومی اسمبلی میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، یوسف رضا گیلانی
حکومت  پہلے دن سے ناکام ہے، مستقبل ڈارک نظر آ رہا ہے، آصف زرداری
’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘
ناصر شاہ علی بابا چالیس چوروں کی صف اوّل کے کھلاڑی ہیں، نصرت سحر عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر