Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ شجرکاری سے ہی کیا جا سکتا ہے ، شاہ محمود قریشی

Now Reading:

موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ شجرکاری سے ہی کیا جا سکتا ہے ، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ شجرکاری سے ہی کیا جا سکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی نے شجر کاری مہم کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے پاکستان کے عوام کو ماحولیات کے اثرات کے حوالے سے آگاہی دی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پوری دنیا میں موسمیاتی تبدیلی کی بات کی جا رہی ہے ، مون سون سیزن میں شجرکاری مہم کو عوامی مقبولیت ملی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ شجرکاری مہم میں حصہ لینے والے افراد کے مشکور ہیں ، عام شہری کے شجرکاری مہم میں شامل ہوئے بغیر مطلوبہ پذیرائی نہیں مل سکتی ہے۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ سعودیہ نے ہماری شجرکاری مہم کو دیکھ کر وزیر اعظم عمران خان کو اجلاس میں مدعو کیا ہے ، خوشی ہوئی ہے کہ جناح پارک میں ترقیاتی کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ انہوں نے یہ بھی بتایا ہے یہ ملتان کے پارکوں کی حالت بہتری کی جا رہی ہے۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور
حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
گذشتہ روز قومی اسمبلی میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، یوسف رضا گیلانی
حکومت  پہلے دن سے ناکام ہے، مستقبل ڈارک نظر آ رہا ہے، آصف زرداری
’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘
ناصر شاہ علی بابا چالیس چوروں کی صف اوّل کے کھلاڑی ہیں، نصرت سحر عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر