Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم نے دو اہم اجلاس طلب کرلیے

Now Reading:

وزیراعظم نے دو اہم اجلاس طلب کرلیے
ماحولیات کا عالمی دن

 وزیراعظم عمران خان نے آج دو اہم اجلاس طلب کرلیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کامرس اور اسپیشل اکنامک زونز سے متعلق ہوگا ، جس میں عبدالرزاق داؤد برآمدات میں اضافے سے متعلق اجلاس میں بریفنگ دیں گے۔

اسکے علاوہ اجلاس میں کورونا کے ملکی معیشت پر اثرات کے حوالے سے  گفتگو ہوگی اور وزیراعظم عمران خان کو نئے اسپیشل اکنامک زونز سے متعلق آگاہ کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان اجلاس میں اہم ہدایات بھی دیں گے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور
حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
گذشتہ روز قومی اسمبلی میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، یوسف رضا گیلانی
حکومت  پہلے دن سے ناکام ہے، مستقبل ڈارک نظر آ رہا ہے، آصف زرداری
’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘
ناصر شاہ علی بابا چالیس چوروں کی صف اوّل کے کھلاڑی ہیں، نصرت سحر عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر