
مسلم لیگی (ن) کی رہنما عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ خواتین بھی بڑی تعداد میں ووٹ ڈال رہی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمی بخاری نے پولنگ اسٹیشن ایف جی ماڈل اسکول وارڈ 2 کا دورہ کیا ہے ، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ووٹر ز بھءی بڑی تعداد میں باہر نکلی ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ووٹروں کو بڑی تعداد میں نکالنا بھی عمران خان کی مہنگائی کی وجہ سے ہے۔
عظمی بخاری نے کہا کہ الیکشن میں باہر نکلیں گھر میں بیٹھ کر عمران خان کو بدعا دینے سے کچھ نہیں ہوگا۔
ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے پولنگ کیمپ پولنگ اسٹیشن کے ساتھ ہیں جبکہ لیگی کیمپ دور لگویا گیا ہے، اجازت ہونے کے باوجود میڈیا اور آزاد مبصرین کو پولنگ اسٹیشن کے اندر جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔
واضح رہے کہ آج ملک بھر کے 41 کنٹونمنٹ بورڈ میں انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، 41 کنٹونمنٹ بورڈز میں امیدواروں کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔
یاد رہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 183 اورمسلم لیگ (ن) کے 144 جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے 113 امیدوار مدمقابل ہیں۔
مزید پڑھیں
- 2018 senate elections
- Bol news Urdu
- Bol Urdu News
- breaking news urdu
- breaking urdu news
- current breaking news in urdu
- elections
- karachi breaking news in urdu
- karachi news update urdu
- latest breaking news in urdu
- latest breaking news urdu
- latest news in urdu
- latest pakistani news in urdu
- latest urdu news
- latest urdu news islamabad
- latest urdu news karachi
- latest urdu news pakistan
- news in urdu
- pak news urdu
- pak urdu news
- Pakistan
- pakistan latest news urdu
- pakistan news in urdu
- pakistan news urdu
- pakistan urdu news
- ppp
- pti
- today
- urdu news
- urdu news pakistan
- urdu news paper
- بول نیوز
- طbol news
- موسم
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News