Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنہوں نے ساری زندگی کرپشن کی انہیں رفاہی کاموں کے لیے چندہ مانگنا طعنہ لگتا ہے، ڈاکٹر شہباز گِل

Now Reading:

جنہوں نے ساری زندگی کرپشن کی انہیں رفاہی کاموں کے لیے چندہ مانگنا طعنہ لگتا ہے، ڈاکٹر شہباز گِل

وزیر اعظم عمران خان کے معاون  خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ جنہوں نے ساری زندگی کرپشن کی انہیں رفاہی کاموں کے لیے چندہ مانگنا طعنہ لگتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر شہباز گل نے احسن اقبال کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کی ترقی اورنج ٹرین کی  شکل میں قوم بھگت رہی ہے جبکہ نقصان اور قرضے کی اقساط حکومت  ادا کر رہی ہے۔

ڈاکٹر شہباز گِل کا کہنا تھا کہ پاکستان کی کورونا مینجمنٹ دنیا میں تسلیم کی گئی ہے جبکہ ڈبلیو ایچ او سمیت انٹرنیشنل اداروں نے دنیا کو پاکستان سے سیکھنے کا مشورہ دیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ آپ کے بھائی 100 روپے والا پودا 3 لاکھ میں سپلائی کیا کرتے تھے ، نااہلوں کی معیشت عمران خان نے تباہ کر دی ہے۔

 ڈاکٹر شہباز گِل نے مزید کہا کہ امپورٹ بیسڈ گروتھ کو ہم نے ایکسپورٹ بیسڈ گروتھ کی راہ پر ڈالا ہے جبکہ  پاکستان ٹیکسٹائل انڈسٹری کو تباہ کرنے والے معیشت پر بھاشن دے رہے ہیں۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ پانچ سال میں ایکسپورٹ کو 2013 کی سطح سے بھی نیچے پہنچانے والے معیشت پر بات کس منہ سے کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور
حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
گذشتہ روز قومی اسمبلی میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، یوسف رضا گیلانی
حکومت  پہلے دن سے ناکام ہے، مستقبل ڈارک نظر آ رہا ہے، آصف زرداری
’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘
ناصر شاہ علی بابا چالیس چوروں کی صف اوّل کے کھلاڑی ہیں، نصرت سحر عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر