Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دو دہائیوں سے جاری جنگ میں افغان عوام نے بڑی قیمت ادا کی، سابق امریکی صدر

Now Reading:

دو دہائیوں سے جاری جنگ میں افغان عوام نے بڑی قیمت ادا کی، سابق امریکی صدر

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے کہا ہے کہ دو دہائیوں سے جاری جنگ میں افغان عوام نے بڑی قیمت ادا کی ہے۔

 تفصیلات کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ہم نے افغانستان میں جنگ شروع کر کے القاعدہ کا تختہ الٹ دیا تھا، بائیڈن انتظامیہ نے افغانستان سے فوج واپس بلائی اور طالبان اقتدار میں آگئے۔

سابق امریکی صدر کا کہنا تھا کہ دو دہائیوں سے جاری جنگ میں افغان عوام نے بڑی قیمت ادا کی ہے، افغانستان سے انخلا پر ہمارے رہنماء خراب منصوبہ بندی کے باعث بے وقوف بنے۔

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ جوبائیڈن اور نا اہل انتظامیہ نے جنگ کے 20 سال کی شکست کے ساتھ ہتھیارڈال دیئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حج کے دوران کونسی غلطی کرنے پر بھاری جرمانہ عائد ہوگا؟
عیدالاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہونگی؟ اعلان ہو گیا
افغانستان مختلف دہشتگرد تنظیموں کی آماجگاہ بن چکا ہے، امریکی ادارہ برائے سلامتی
نائجیریا، اجتماعی شادی پر انسانی حقوق کی تنظیم نے اعتراض کر دیا
بحرین جانے والے مسافروں کے لیے اچھی خبر
روسی صدر 2 روزہ اہم دورے پر چین پہنچ گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر