Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کی میزبانی میں ایشین جونئیر انڈر12ٹینس چمپئن شپ

Now Reading:

پاکستان کی میزبانی میں ایشین جونئیر انڈر12ٹینس چمپئن شپ

پاکستان کی میزبانی میں ایشین جونئیر انڈر 12 ٹینس چیمپئین شپ کا کوالیفائنگ راؤنڈ شروع ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹینس کمپلیکس میں کھیلے جا رہے ایونٹ کے پہلے روز بوائز اور گرلز کیٹگری میں کل 6میچز کھیلے گئے،پاکستان پہلی بار جونیئر لیول کے انٹر نیشنل ایونٹ کی میزبانی کر رہا ہے،جس میں بھارت،مالدیپ،نیپال اور پاکستان کے کھلاڑی شریک ہیں۔

 پاکستان ٹینس کمپلیکس کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق پہلے روز کے بوائز مقابلوں میں انڈین کھلاڑی اوجاس میہلاوت نے نیپالی حریف نسد جوشی کو 6-1 6-0سے ،آرو چاولہ نے نیپال کے ہی بورس ادیکھاری کو6-1 6-0 سے جبکہ ڈبلز مقابلوں میں آرو چاولہ اور روددرا باتھم پر مشتمل انڈیا جوڑینے نسد جوشی اور دریشیل پر مشتمل نیپالی جوڑی کو 6-2 6-1 سے شکست دی۔

ایونٹ کی ویمن کیٹگری کے مقابلوں میں انڈین کھلاڑی ہریتشری نے پاکستانی حریف ذونیشہ نور کو 6-1 6-1 سے دوسرے ویمن سنگل مقابلے میں انڈیا کی مایہ کو پاکستان کی ہانیہ منہاس نے شکست دی۔

ویمن مقابلوں کی ڈبل کیٹگری میں ہریتشری اور مایہ پر مشتمل جوڑی نے ذونیشہ نور ہانیہ منہاس کو شکست دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پنجاب پولیس نے حکمت عملی تیار کر لی، آئی جی پنجاب
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
محمد رضوان اور عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
پاک نیوزی لینڈ میچ: لاہور پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری کردیا
کبھی کسی کی باتوں میں آ کر حکمت عملی تبدیل نہیں کی، بابر اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر