Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد سے گلگت جانے والی گاڑی کھائی میں گر گئی، 6 افراد جاں بحق

Now Reading:

اسلام آباد سے گلگت جانے والی گاڑی کھائی میں گر گئی، 6 افراد جاں بحق

اسلام آباد سے گلگت آتے ہوئے لوئر کوہستان کے مقام پر گاڑی کھائی میں گرگئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں بچے سمیت 6 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے۔

 ابتدائی اطلاعات کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق جلال آباد سے بتایا جا رہا ہے۔

متاثرہ افراد عزیز کی فوتگی پر اسلام آباد سے گلگت سفر کر رہے تھے۔

ریسکیو چلاس کے مطابق گلگت بلتستان ایمرجنسی سروسز ریسکیو 1122 چلاس سے ایمبولینسز اور عملہ روانہ کردیا گیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
وفاقی کابینہ کا فیض آباد دھرنا کمیشن تحقیقاتی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار
وفاقی کابینہ کا فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار
فیصل واوڈا کی رؤف حسن پر حملے کی مذمت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر