Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خواب میں لاکھوں ڈالر جیتنے والی خاتون نے حقیقت میں لاٹری جیت لیے

Now Reading:

خواب میں لاکھوں ڈالر جیتنے والی خاتون نے حقیقت میں لاٹری جیت لیے
خاتون

خاتون

امریکی ریاست مشی گن کی خاتون نے خواب میں جیتنے والی لاٹری حقیقت میں بھی جیت لی۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست مشی گن کی کاؤنٹی کالامازو کی ایک خاتون نے لاکھوں ڈالر کی لاٹری جیت لی لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ خاتون نے پہلے خواب دیکھا جس میں انہوں نے 25 ہزار ڈالر کی لاٹری جیتی اور وہ خواب حقیقیت میں بھی تبدیل ہوگیا۔

امریکی خاتون نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر مشی گن حکام کو بتایا کہ میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ خواب میں جیتی گئی رقم سے زیادہ رقم حقیقت میں بھی جیت لوں گی جب کہ میں نے خواب میں دیکھی گئی لاٹری صرف اسی لیے خریدی تھی کہ شاید یہ سچ ثابت ہوجائے اور وہی ہوا، جس پر میں بہت خوش ہوں۔

3 لاکھ ڈالر کی لاٹری جیتنے والی خوش نصیب خاتون کا کہنا تھا کہ وہ ان پیسوں کو اپنے بہتر مستقبل کے لیے استعمال کریں گی اور سب سے پہلے ان گھر خریدیں گی اور باقی رقم سے کوئی کاروبار کریں گے یا پھر کہیں سرمایہ کاری کریں گی۔

خاتون نے مزید کہا مجھے کبھی یقین نہیں تھا اس لاٹری جیتنے کا اور میرا نہیں خیال کہ کبھی کسی نے اتنی بڑی لاٹری جیتی بھی ہوگی ، کم از کم میں ایسے کسی شخص کو نہیں جانتی اور اسی لیے میں نے کبھی لاٹری خریدی بھی نہیں کیوں کہ یہ سب مجھے حقیقت نہیں لگتا تھا لیکن آج اسی لاٹری سے میری زندگی بدل گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا آپ کو معلوم ہے کہ کبوتروں کے بچے کبھی نظر کیوں نہیں آتے؟
انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جانیے
ہمارا موبائل فون پکڑنے کا انداز ہماری شخصیت کے کون سے اہم راز ظاہر کرتا ہے؟ جانیے
غلط آرڈر موصول ہونے پر خاتون نے ریسٹورنٹ کے خلاف مقدمہ کردیا
لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟ اصل وجہ جانیے
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر