Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گرمی میں آئلی جلد سے جان چھڑوانا چاہتی ہیں؟ آسان طریقہ جانئیے

Now Reading:

گرمی میں آئلی جلد سے جان چھڑوانا چاہتی ہیں؟ آسان طریقہ جانئیے

گرمی میں آئلی جلد سے جان چھڑوانا چاہتی ہیں تو چائے کی پتی کا فیشل کریں اور گھر بیٹھے جلد کے بڑے مسائل حل کریں۔

چائے کی پتی کو عموماً لوگ چائے بنانے کے لئے ہی استعمال کرتے ہیں اور چائے بنانے کے بعد جو پتی بچ جاتی ہے اس کو پھینک دیتے ہیں، یقیناً ایسا آپ بھی کرتی ہیں مگر کبھی سوچا ہے کہ چائے کی پتی کے فائدے کیا ہیں؟

 آج جانیئے چہرے کا فیشل کرنے کا آسان طریقہ وہ بھی چائے کی پتی سے۔

ٹپ:

٭ ایک چمچ چائے کی پتی کو ایک چمچ گلاب کے عرق اور ایک چمچ چینی میں مکس کریں اور کچھ دیر کے لئے رکھ دیں۔

Advertisement

٭ کچھ دیر بعد اس پیسٹ کو چہرے پر لگائیں اور اچھی طرح چہرے کا مساج کریں۔

٭ پھر اس کو روئی کی مدد سے صاف کریں اور ایک چمچ چائے کی پتی کو پانی میں بھگودیں۔

٭ اس پانی میں تھوڑا سا نمک شامل کریں اور اس سے چہرے کو دھوئیں۔

٭ ایک چمچ دہی میں چائے کی پتی کو مکس کریں اور چہرے پر یہ پیسٹ 10 منٹ کے لئے لگا کر چھوڑ دیں اور سادے پانی سے چہرہ دھولیں۔

٭ لیجیئے چائے کی پتی کا فیشل ہوگیا ہے۔

٭ اس فیشل کو آپ روزانہ کریں تو یہ جلدی ہی آپ کو فائدہ دے سکتا ہے۔

Advertisement

فائدے؟

اس فیشل سے آپ کے چہرے کا اضافہ آئل کنٹرول میں آ جائے گا۔

جلد پر موجود داغ دھبوں اور جھائیوں کو ختم کرنے کا سب سے بہترین نسخہ ہے۔

چائے کی پتی میں فولک ایسڈ، بیٹاکیروٹن، الفا کیروٹن، وٹامن بی-6، بی-12، بی-9 اور امائنو ایسیٹک تھائیمن پائے جاتے ہیں جو جلد کو ٹھنڈک فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ جلد کی سطح پر موجود اضافی گندگی کو نکال باہر کرتے ہیں جس سے جلد تروتازہ رہتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روزانہ کینو کا جوس پینا آپ کی جِلد کیلئے فائدے مند ؟
سردیوں میں جِلد کی خوبصورتی کیلئے لوشن گھر میں بنائیں
چہرے کو خوبصورت بنانے کیلئے گھر پر صابن بنائیں
سرد موسم اور خشک جلد؟ ’چنے کے آٹے‘ کا یہ ماسک آزمائیں
’گُڑ ‘ کھانے کیساتھ لگائیں بھی اور ان 4 مسئلوں سے نجات پائیں
مہنگی کریموں پر پیسے ضائع نہ کریں ، سبز چائے اور ایلو ویرا سے گھر پر بنائیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر