Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کے دورہ امریکہ کے اثرات کا جائزہ لینے کیلئےاعلیٰ سطح کا اجلاس

Now Reading:

وزیراعظم کے دورہ امریکہ کے اثرات کا جائزہ لینے کیلئےاعلیٰ سطح کا اجلاس
IMRAN KHAN IJLAS

وزیر اعظم عمران خان کے دورہ امریکہ سے مرتب ہونے والے اثرات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کا اجلاس بلایا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کے کامیاب دورہ امریکہ کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خطے میں امن کے قیام کے ویژن اور دو طرفہ تعلقات پر بات چیت پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔

اجلاس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر برائے ساحلی امور علی زیدی، پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ ، ڈی جی آئی ایس آئی ، علی جہانگیر صدیقی اور زلفی بخاری نے شرکت کی۔

یاد رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے ملٹری قیادت کے ہمراہ 21 سے 24 جو لائی تک امریکہ کا تین روزہ سرکاری دورہ کیا تھا جس میں انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت دیگر امریکی عہدے داروں سے ملاقاتیں کی تھیں ۔

دفتر خارجہ نے وزیر اعظم کےدورہ امریکہ  کو کامیاب ترین دورہ قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ 2015کے بعد امریکہ اور پاکستان کے درمیان یہ پہلا اعلیٰ سطحی رابطہ ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی پالیسیوں، اصلاحات میں اقتصادی ماہرین ونجی شعبے سے مشاورت کا فیصلہ
آئی ٹی انڈسٹری معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دے، وزیراعظم
عدالت میں زیر سماعت معاملات پر خبریں چلانے پر نئی گائیڈ لائن جاری
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر