Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی

Now Reading:

سندھ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی
ڈبل سواری

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں امن و امان کے پیش نظر موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر ایک روز کیلئے پابندی عائد کردی گئی ہے۔

واضح رہےکہ کوئٹہ میں موبائل فون سروس صبح 8 سے رات 8بجے تک معطل رہے گی۔

آج حضرت محمد مصطفیٰﷺ کی ولادت کا جشن جوش وخروش سے منایاجا رہا ہے۔

Advertisement

اس حوالے سے دن کے آغاز پر کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ میں اکیس اکیس توپوں کی سلامی دی گئی جبکہ اسلام آباد میں 31 توپوں کی سلامی دی گئی۔

علاوہ ازیں شہر کے مختلف علاقوں سے بھی چھوٹے بڑے جلوس برآمد ہوں گے،اس موقع پر سیکورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی پالیسیوں، اصلاحات میں اقتصادی ماہرین ونجی شعبے سے مشاورت کا فیصلہ
آئی ٹی انڈسٹری معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دے، وزیراعظم
عدالت میں زیر سماعت معاملات پر خبریں چلانے پر نئی گائیڈ لائن جاری
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر