Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جان بوجھ کر شہباز شریف کی صحت خراب کی جا رہی ہے

Now Reading:

جان بوجھ کر شہباز شریف کی صحت خراب کی جا رہی ہے

مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے خوفزدہ ہو کر شہباز شریف کو گرفتار کرایا، جان بوجھ کر شہباز شریف کی صحت خراب کی جا رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ شہباز شریف کی گرفتاری سے عوام کو آٹا اور روٹی نہیں ملتی، عمران خان کی تباہ کی ہوئی معیشت ٹھیک نہیں ہوگی۔

انھوں نے کہا کہ شہباز شریف کی گرفتاری سے گیس، بجلی سستی ہوئی نہ لوگوں کو روزگار ملا، وزیراعظم کو بتانا چاہتی ہوں شہباز شریف کو بند کر کے ادویات سستی نہیں ہوئیں، عوام 23 فارن فنڈنگ اکاؤنٹس نہیں بھولے۔

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کےخلاف ریفرنسز الیکشن کمیشن کو موصول

پاکستان تحریک انصاف کے 20 منحرف اراکین قومی اسمبلی کے خلاف ریفرنسز...

شہباز شریف کی کمر میں تکلیف بڑھ گئی

مسلم لیگی رہنما شہباز شریف کی کمر میں تکلیف بڑھ گئی ،...

مریم اورنگزیب کا مزید کہنا ہے کہ شہباز شریف کو ڈاکٹرکی رسائی نہ دے کر عوام آٹا چینی چور جہانگیرترین کو نہیں بھولے، عوام ووٹ، آٹا، چینی، گیس اور بجلی چوری کرنے والوں کو نہیں بھولے، عمران خان احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں لیکن عوام سب جانتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
وفاقی کابینہ کا فیض آباد دھرنا کمیشن تحقیقاتی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار
وفاقی کابینہ کا فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار
فیصل واوڈا کی رؤف حسن پر حملے کی مذمت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر