Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان پاکستان کی مالیاتی خودمختاری کا سودا کررہے ہیں، احسن اقبال

Now Reading:

عمران خان پاکستان کی مالیاتی خودمختاری کا سودا کررہے ہیں، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پاکستان کی مالیاتی خودمختاری کا سودا کررہے ہیں۔

احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت اسٹیٹ بینک کوآئی ایم ایف کا ذیلی دفتربنانے جارہی ہے۔

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ عمران خان نے اپنے قول پر عمل کیا ہوتا تو ملک تباہی سے بچ جاتا لیکن آپ نے ملک کو تباہ کردیا ہے اور اب مزید تباہ کرنے کے بجائے استعفیٰ دیں اور گھر جائیں۔

ان کا کہنا تھا کہ مخالفین پر کیچڑ اچھالنے سے حکومت نہیں چل سکتی ہے اور ہماری چوری کاپوچھنا ہے تو ہزارہ موٹروے پر سفر کرنے والے سے پوچھیں کہ ن لیگ نے چوری کی تھی یا خدمت کی تھی۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ آپ چور چور، ڈاکو ڈاکو کر کے تھکتے نہیں ہیں لیکن یہ سن کر ہمارے کان پک چکے ہیں۔

Advertisement

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ عمران خان نے اپنی نا اہلی کی وجہ سے ہمارے منصوبوں پر تختیاں لگائیں لیکن گزشتہ 3 سالوں میں کسی منصوبے پر چوری ثابت نہیں کرسکے ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی آپ ایک سوشل میڈیا کی جماعت ہے جو صرف ٹرینڈ بناسکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عدالت میں زیر سماعت معاملات پر خبریں چلانے پر نئی گائیڈ لائن جاری
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
وفاقی کابینہ کا فیض آباد دھرنا کمیشن تحقیقاتی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار
وفاقی کابینہ کا فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر