Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گرین یورو بانڈز کا اجراء، وزیراعظم بطور مہمان خصوصی شریک ہونگے

Now Reading:

گرین یورو بانڈز کا اجراء، وزیراعظم بطور مہمان خصوصی شریک ہونگے
گرین یورو بانڈز کا اجراء

واپڈا کی طرف سے گرین یورو بانڈز کا اجراء کیا گیا ہے جس کی افتتاحی تقریب میں وزیراعظم بطور مہمان خصوصی شرکت کرینگے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے یورو بانڈز کے اجراء کے حوالے سے بات  کی ہے۔

Advertisement

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج پاکستان کے پہلے گرین یورو (انڈس بانڈ) کا باضابطہ اجراء کریں گے۔

گرین یورو بانڈز کے اجراء کی تقریب آج وزیراعظم ہاؤس میں منعقد ہوگی جس میں وزیراعظم عمران خان تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔

گرین یورو بانڈز:

گرین یورو (انڈس بانڈ) واپڈا کی جانب سے لندن اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے جاری کیا گیا ہے۔

گرین یورو (انڈس بانڈ) دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کی فنانسنگ کے لئے جاری کیا گیا ہے۔

Advertisement

گرین یورو بانڈ ریاستی ضمانت کے بجائے واپڈا کی مستحکم مالی پوزیشن کی بنیاد پر جاری کیا گیا ہے۔

عالمی فنانس مارکیٹ میں گرین یورو بانڈ کی غیرمعمولی پذیرائی سے پاکستان میں بڑے منصوبوں کی فنانسنگ کے لئے نئی راہیں کھل گئی ہیں کیونکہ اس کی مدد سے 500 ملین ڈالر کی ضرورت کے مقابلے میں تین ارب ڈالر کے لگ بھگ آفرز آئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی پالیسیوں، اصلاحات میں اقتصادی ماہرین ونجی شعبے سے مشاورت کا فیصلہ
آئی ٹی انڈسٹری معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دے، وزیراعظم
عدالت میں زیر سماعت معاملات پر خبریں چلانے پر نئی گائیڈ لائن جاری
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر