Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

20 خوش نصیب دوست 55 کروڑ کی لاٹری کے حقدار کیسے بنے؟

Now Reading:

20 خوش نصیب دوست 55 کروڑ کی لاٹری کے حقدار کیسے بنے؟

جب قسمت ہو جائے مہربان تو کیا ہی بات، ایسے ہی قسمت 20 خوش نصیب دوستوں پر مہربان ہو گئی۔

200 دوست ایک ہی لاٹری ڈرا سے 55 کڑوڑجیت گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کےمطابق دبئی میں موجود ہندوستانی ملازم نے 55 کروڑ روپے جیتے لیے۔

یہ لاٹری کا ٹکٹ 20 ملازموں نے مل کر خریدا تھا تاہم اب رقم برابری سے تقسیم کر دی جائے گی۔

یہ لاٹری کا ٹکٹ ان دوستوں نے آن لائن خریدا تھا۔

Advertisement

اس سے قبل امریکی ریاست فلوریڈا کے 20 سالہ نوجوان نے 45 کروڑ دس لاکھ امریکی ڈالر کی لاٹری جیتی تھی۔

شین مسلر امریکہ کی لاٹری کی تاریخ میں چوتھی سب سے بڑی رقم جیتنے والے شخص ہیں۔

انھوں نے ایک لمبے عرصے میں پوری رقم کی جگہ ایک ہی وقت میں 28 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی رقم کا انتخاب کیا۔

ایک بیان کے مطابق شین مسلر نے بتایا تھا کہ میگا ملینز ڈرا کی شب ان کا دل کہہ رہا تھا کہ وہ جیت سکتے ہیں۔

شین مسلر نے کہا تھا کہ جیت کی اس رقم سے وہ بہت کچھ کرنا چاہتے ہیں۔

واضح رہے کہ شین مسلر نے مزید کہا تھا کہ میں ابھی صرف 20 سال کا ہوں اور مجھے امید ہے کہ اس سے میں اپنی بہت سی خواہشات پوری کر سکوں گا، اپنے گھر کی مدد اور انسانیت کے لیے بھلائی کر سکوں گا۔‘

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا آپ کو معلوم ہے کہ کبوتروں کے بچے کبھی نظر کیوں نہیں آتے؟
انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جانیے
ہمارا موبائل فون پکڑنے کا انداز ہماری شخصیت کے کون سے اہم راز ظاہر کرتا ہے؟ جانیے
غلط آرڈر موصول ہونے پر خاتون نے ریسٹورنٹ کے خلاف مقدمہ کردیا
لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟ اصل وجہ جانیے
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر