Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مالک کے بیمار ہونے پر کتے نے کیا کیا؟ اسپتال کا عملہ دیکھ کرحیران

Now Reading:

مالک کے بیمار ہونے پر کتے نے کیا کیا؟ اسپتال کا عملہ دیکھ کرحیران
کتا

مالک کے بیمار ہونے پر کتے نے کیا کیا؟ اسپتال کا عملہ دیکھ کرحیران

کتوں اور انسانوں کی دوستی کے بارے میں سب واقف ہیں اور اس بات سے بھی کہ کتا ایک وفادار جانور ہے۔

سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہے جسے دیکھ کر صارفین کبھی خوفزدہ تو کبھی جذباتی ہو جاتے ہیں۔

ایسی ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کتا اپنے مالک کی بیماری پر بہت پریشان ہے اورساتھ میں اُداس بھی نظر آرہا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Magnus The Therapy Dog (@magnusthetherapydog)

Advertisement

سوشل میڈیا پرایک کتے کی اپنے مالک کے بیمار پونے پر اُداس ہونے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں کتے کو اپنے مالک کو پیار اور ان کی خدمت کرتا دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو میں کتے کو اپنے مالک کے ساتھ ساتھ ہر جگہ جانے اور ساتھ سونے کی ویڈیو نے اسپتال کے عملہ کو حیرت میں ،مبتلا کردیا ہے۔

Advertisement

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس وفادار کتے کی ویڈیو پردلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

صارفین سمیت اسپتال کے عملے نے بھی کتے کی اس وفاداری پر تعریفی کمنٹس کیے۔

Advertisement

اس سے قبل ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا گیا کہ بچہ اپنے والد کی گود میں موجود ہے تاہم پاس میں گھرکا پالتو کتے کو بھی دیکھا گیا۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کتا بچے کو بہت پیارکررہا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی  جانب سے اس ویڈیو پردلچسپ کمنٹس کیے گئے۔

ایک صارف نے کہا کہ کتا واقعی وافادار جانور ہے۔

Advertisement

جبکہ ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ اس ویڈیو نے تو دل ہی جیت لیا ہے۔

یہ ہی نہیں بلکہ ایک اور صارف نے ویڈیو پرکمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ یہ ویڈیو واقعی بہت پیاری ہے۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی نت نئی حرکتوں کی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا آپ کو معلوم ہے کہ کبوتروں کے بچے کبھی نظر کیوں نہیں آتے؟
انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جانیے
ہمارا موبائل فون پکڑنے کا انداز ہماری شخصیت کے کون سے اہم راز ظاہر کرتا ہے؟ جانیے
غلط آرڈر موصول ہونے پر خاتون نے ریسٹورنٹ کے خلاف مقدمہ کردیا
لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟ اصل وجہ جانیے
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر