Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ترکی میں 8 لاکھ عمارات کو خطرناک قرار دے دیا گیا

Now Reading:

ترکی میں 8 لاکھ عمارات کو خطرناک قرار دے دیا گیا

ترکی میں زلزلہ آنے کی صورت میں 8 لاکھ عمارات کو خطرناک قرار دے دیا گیا ہے۔

ترک میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ترکش کنکریٹ ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ استنبول اور ازمیر میں 8 لاکھ عمارتیں خطرناک ہیں جنہیں فوری مسمار کرنے کی ضرورت ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق استنبول میں اگر زلزلہ آ گیا تو ایک تہائی شہر ملبے کا ڈھیر بن جائے گا۔

مزید پڑھیں

ترکی میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ترکی کے شہر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔...

واضح رہے کہ ترکی میں 30 ستمبر کو 7 شدت کے زلزلے میں 100 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عیدالاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہونگی؟ اعلان ہو گیا
افغانستان مختلف دہشتگرد تنظیموں کی آماجگاہ بن چکا ہے، امریکی ادارہ برائے سلامتی
نائجیریا، اجتماعی شادی پر انسانی حقوق کی تنظیم نے اعتراض کر دیا
بحرین جانے والے مسافروں کے لیے اچھی خبر
روسی صدر 2 روزہ اہم دورے پر چین پہنچ گئے
افغانستان، شدید سیلاب سے 300 افراد ہلاک ، ہزاروں بے گھر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر