Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شہر قائد میں یکم تا 2 اگست گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان

کراچی میں اس وقت  12 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جنوب مغربی ہوائیں چل رہی ہے

مون سون ہواؤں کے سلسلے کے پیش نظر یکم تا 2 اگست کراچی کے مضافات میں تیز اور شہر میں معتدل بارش متوقع ہے اس دوران تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہرقائد میں آج کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 78 فیصد ہے تاہم آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوںے کا امکان ہے۔

 کراچی میں اس وقت  12 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جنوب مغربی ہوائیں چل رہی ہے آج مطلع جزوی ابر آلود شام میں بونداباندی متوقع ہے۔