پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج دن کے آغاز سے ہی زبرست تیزی دیکھی گئی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روزٹریڈنگ کے دوران 2351 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس 1 لاکھ 75 ہزار کی سطح بحال کرنے میں کامیاب ہوگیا۔
مارکیٹ میں اس وقت 100 انڈیکس 1 لاکھ 75 ہزار 548 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔



















