Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرد موسم میں ’اخروٹ‘ اُبال کر استعمال کرنے سے کیا ہوتا ہے؟

Now Reading:

سرد موسم میں ’اخروٹ‘ اُبال کر استعمال کرنے سے کیا ہوتا ہے؟

عام طور پر اخروٹ کو دماغ تیز کرنے کے لئے کھایا جاتا ہے لیکن اس سے اور بھی کئی فائدے حاصل کیے جاسکتے ہیں، جن کے بارے میں اکثر لوگ نہیں جانتے۔

 آج ہم آپ کو اپنی اس اسٹوری میں اخروت کے ان پوشیدہ فوائد کے بارے میں بتا رہے ہیں جنہیں جاننے کے بعد آپ نا صرف حیران رہ جائیں گے بلکہ وقت ضائع کیے بغیر ان طریقوں سے اخروٹ کا استعمال بھی کریں گے۔

’اخروٹ‘ کو اُبال کراستعمال کرنے کے فائدے: 

اخروٹ کو پانی میں ڈال کر ابالنے سے آپ دو چیزیں بنا سکتے ہیں، ایک آپ کے بالوں کو سفید ہونے سے بچائے گی اور دوسری دانتوں کی تکلیف اور اس پر لگے چائے کافی وغیرہ کے نشان کو متانے کے کام آئے گی۔

طریقہ کار:

Advertisement

ایک دیگچی میں پانی ڈال کر اسے چولہے پر رکھ دیں، جب بلبلے بننے لگیں تو اس میں ثابت اخروٹ ڈال کر ابال لیں، اخروٹ کی جلد نرم ہونے لگے اس وقت چولہے کو بند کر کے اسے ٹھنڈا ہونے دیں۔

سفید بالوں کیلئے کیسے استعمال کریں؟

ابلے ہوئے اخروٹ کو چھان کر بچا ہوا پانی الگ کرلیں، پھر اسے ایک بوتل میں بھر کر رکھ لیں۔

جب بھی آپ اسے استعمال کرنا چاہیں تو اسے ایک چھوٹی پیالی میں نکال کر اس میں 1 چمچ تیل شامل کرکے ہلائیں اور بالوں میں لگا کر 1 سے 2 گھنٹے بعد سر دھو لیں۔

Advertisement

فائدہ

اس عمل کو ہفتے میں تین بار کریں، ایک مہینے میں ہی بالوں میں فرق نظر آئے گا۔

دانتوں کیلئے کیسے استعمال کریں؟

ابلے ہوئے اخروٹ کو چھیل کر اس کے چھلکے علیحدہ کر لیں، اب ان چھلکوں کو گرینڈر میں ڈال کر پیس لیں اور پھر چھلنی سے چھان کر اس کا باریک پاؤڈر الگ کر دیں۔

اس پاؤڈر کو صرف فریج میں رکھیں باہر یہ خراب ہوجائے گا اور جب بھی استعمال کرنا ہو تو اس کو تھوڑا سا ہاتھ میں لے کر دانتوں کو برش کرلیں

Advertisement

فائدہ

اس پاؤڈر کو دن میں دو بار استعمال کرنے سے آپ کے دانتوں کی تکلیف اور نشان دونوں غائب ہوجائیں گے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال کرنے والے افراد کے لئے تشویشناک خبر
ڈپریشن کی ایک اور اہم وجہ دریافت
سی سیکشن کے ذریعے جنم لینے بچے خسرہ کے لیے کم قوت مدافعت رکھتے ہیں، تحقیق
کھانے کے فوراً بعد پانی کیوں نہیں پینا چاہیے؟
ناخنوں کو نظر انداز مت کیجئے، یہ سرطان کا پتا بھی دے سکتے ہیں
اعضاء کی پیوند کاری سے مریضوں کی شخصیت میں نمایاں تبدیلی کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر