Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بادام بھگو کر کھانا صحت کے لیے کس حد تک فائدہ مند ہے؟ جانیے

Now Reading:

بادام بھگو کر کھانا صحت کے لیے کس حد تک فائدہ مند ہے؟ جانیے

بادام میں فائبر، وٹامن ای اور دیگر غذائی اجزاء موجود ہوتے ہیں اور یہ صحت کیلئے انتہائی مفید ہے۔

ہم میں سے اکثر لوگوں کا ماننا ہے کہ بادام کو پوری رات بھگو کر رکھنا اور پھر اس کو نہار منہ کھانا صحت کے لیے زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے۔

لیکن اس کے بارے میں ماہرین صحت کیا کہتے ہیں یہ ہم آج آپ کو بتائیں گے۔

حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ باداموں کو بھگو کر کھانے کے بعد لوگ اس گری کو زیادہ اچھی طرح چباتے ہیں جس سے زیادہ غذائی اجزاء خارج ہوکر جسم کا حصہ بنتے ہیں۔

  اس طریقے سے ہمارا معدہ ان غذائی اجزاء کو زیادہ بہتر طریقے سے جذب کرپاتا ہے۔

Advertisement

ماہرین کا کہنا ہے کہ باداموں میں موجود اینٹی آکسائیڈنٹس سے متعدد دائمی امراض بشمول امراض قلب اور ذیابیطس ٹائپ 2 سے تحفظ مل سکتا ہے۔

بادام کھانے کی عادت سے جسمانی وزن، نقصان دہ کولیسٹرول کی سطح میں کمی آتی ہے جبکہ بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنا بھی آسان ہوتا ہے۔

 بادام بھگو کر کھانے سے اس کا ذائقہ لزیز ہو جاتا ہے، اگرچہ خام بادام سخت اور کرکرے ہوتے ہیں لیکن ان کا ذائقہ تھوڑا سا تلخ ہوتا ہے۔

 اس کے علاوہ بادام بھگو کر کھانے سے انسان کا نظام ہاضمہ بہتر ہو جاتا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال کرنے والے افراد کے لئے تشویشناک خبر
ڈپریشن کی ایک اور اہم وجہ دریافت
سی سیکشن کے ذریعے جنم لینے بچے خسرہ کے لیے کم قوت مدافعت رکھتے ہیں، تحقیق
کھانے کے فوراً بعد پانی کیوں نہیں پینا چاہیے؟
ناخنوں کو نظر انداز مت کیجئے، یہ سرطان کا پتا بھی دے سکتے ہیں
اعضاء کی پیوند کاری سے مریضوں کی شخصیت میں نمایاں تبدیلی کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر