Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مینار پاکستان کیس میں 66 گرفتاریاں ہو چکی ہیں، شہباز گل

Now Reading:

مینار پاکستان کیس میں 66 گرفتاریاں ہو چکی ہیں، شہباز گل

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل کا کہنا ہے کہ مینار پاکستان کیس میں 66 گرفتاریاں ہو چکی ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا ہے  کہ کل منظر عام پر آنے والی ویڈیو جس میں رکشے  پر سوار ایک خاتون کی بے حرمتی کی گئی اس پر ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔

 

 

شہباز گل نے مزید لکھا کہ اوباش گھٹیا ملزم جلد پولیس کی گرفت میں ہوں گے، ایک اور ویڈیو جس میں موٹر سائیکل پر بیٹھی خاتون سے بدتمیزی ہوئی اس پر بھی تفتیش ہو رہی ہے۔

جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے مزید لکھا کہ40  ملزمان کو شناخت پریڈ کے لیے بھیج دیا ہے باقی ملزمان کو پیر کے روز بھیجا جائے گا، پولیس مزید گرفتاریوں کے لیے ریڈ کر رہی ہے۔

شہباز گل نے یہ بھی لکھا کہ ایسے واقعات معاشرے کی افسوسناک حقیقت ہیں، صرف پولیس یا عدالت ہی نہیں اسکول سے لے کر سیاست اورمیڈیا سے لے کر ممبر تک ہم سب کو اس لعنت کے خلاف جہاد کرنا ہوگا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور
حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
گذشتہ روز قومی اسمبلی میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، یوسف رضا گیلانی
حکومت  پہلے دن سے ناکام ہے، مستقبل ڈارک نظر آ رہا ہے، آصف زرداری
’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘
ناصر شاہ علی بابا چالیس چوروں کی صف اوّل کے کھلاڑی ہیں، نصرت سحر عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر