Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہینگ ٹونگ جہاز کو قانون کے تحت ضبط کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، علی زیدی

Now Reading:

ہینگ ٹونگ جہاز کو قانون کے تحت ضبط کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، علی زیدی

وفاقی وزیر برائے بحری امورعلی زیدی کہتے ہیں کہ ہینگ ٹونگ 77 جہاز کو قانون کے تحت ضبط کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے ہینگ ٹونگ 77 بحری جہاز کو ضبط کرنے کے آحکامات کو کنفرم کرتے ہوئے لکھا کہ سی ویو پر پھنسے جہاز ہینگ ٹونگ سمندر میں سفر کرنے کے قابل نہیں ہے۔

 

علی زیدی نے لکھا کہ پھنسے بحری جہاز کا  نیویگیشن  پاور مشنری خراب ہے جبکہ  جہاز کا انجن بھی بہت کمزور پایا گیا ہے۔

انہوں نے مزید لکھا کہ  پھنسا ہوا بحری جہاز اس حالت میں انسانی جان اور  دوسرے بحری جہازوں کے لیے بھی خطرہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور
حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
گذشتہ روز قومی اسمبلی میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، یوسف رضا گیلانی
حکومت  پہلے دن سے ناکام ہے، مستقبل ڈارک نظر آ رہا ہے، آصف زرداری
’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘
ناصر شاہ علی بابا چالیس چوروں کی صف اوّل کے کھلاڑی ہیں، نصرت سحر عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر