Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پہلا موٹر وے خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت نے بنایا ہے، تیمور سلیم جھگڑا

Now Reading:

پہلا موٹر وے خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت نے بنایا ہے، تیمور سلیم جھگڑا

 

وزیر خزانہ خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا کا کہنا ہے کہ پہلا موٹر وے خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت نے بنایا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے جاری کردہ بیان میں ان کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت موٹرویز کی تعمیر کیلئے کوشاں ہے، صحت اور صنعتی شعبے میں بھی سرمایہ کاری لائی جارہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پہلے ہم نے تعلیم اور صحت کے شعبوں میں کام کیا تھا اور اب ہم  معیشت کو بہتر کرنے کیلئے کام کررہے ہیں۔

تیمور سلیم جھگڑا نے مزید کہا کہ ہم نے ڈیرہ اسماعیل خان سے چترال تک صنعتی زونز بنائیں گے، سروسز کے شعبے میں سرمایہ کاری سمیت ہیلتھ کارڈ جاری کیے گئے ہیں۔

Advertisement

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ دیر موٹروے اور ڈی آئی خان پشاور موٹروے کی وجہ سے سیاحت کا شعبہ آگے بڑھے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور
حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
گذشتہ روز قومی اسمبلی میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، یوسف رضا گیلانی
حکومت  پہلے دن سے ناکام ہے، مستقبل ڈارک نظر آ رہا ہے، آصف زرداری
’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘
ناصر شاہ علی بابا چالیس چوروں کی صف اوّل کے کھلاڑی ہیں، نصرت سحر عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر