Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کولڈرنک کی بوتل اوپر سے تھوڑی خالی کیوں ہوتی ہے؟ ایسی حیرت انگیز معلومات جانیے جو آپ نے کبھی نہیں سنی ہوگی

Now Reading:

کولڈرنک کی بوتل اوپر سے تھوڑی خالی کیوں ہوتی ہے؟ ایسی حیرت انگیز معلومات جانیے جو آپ نے کبھی نہیں سنی ہوگی

کولڈرنک پینا ہر ایک کو پسند ہے ، یہ الگ الگ ذائقوں کے ساتھ الگ الگ رنگوں میں بھی دستیاب ہوتی ہے۔

کولڈرنک کی الگ الگ نوعیت کی بھی ہوتی ہے لیکن یہ زیادہ تر بوتلوں میں ہی ملتی ہے پھر چاہے وہ پلاسٹک کی بوتل ہو تا پھر کانچ کی بوتل ہو۔

لیکن کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ کولڈرنک کی بوتل اوپر سے خالی کیوں ہوتی ہے ؟

اس حوالے سے اہم معلومات آج ہم آپ کو اس آرٹیکل میں دیں گے۔

1۔ کولڈ ڈرنک میں کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس موجود ہوتی ہے جو کہ بوتل کے گرم ہونے پر پھیلنے لگتی  ہے ۔

Advertisement

2۔ تاہم گرمیوں کے دنوں میں ار کولڈ ڈرنک منہ تک بھری ہوئی ہو تو گیس کا پریشر بننے کی وجہ سے بوتل کے پھٹنے کا خطرہ ہوتا ہے۔

3۔ کولڈ ڈرنک کی بوتل اوپر تک بھری ہوئی ہو تو اس میں گیس کے پریشر کی وجہ سے ابلنے اور ساری کولڈ ڈرنک ببل بن کر باہر گرنے کا بھی خطرہ ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ناخنوں کو نظر انداز مت کیجئے، یہ سرطان کا پتا بھی دے سکتے ہیں
اعضاء کی پیوند کاری سے مریضوں کی شخصیت میں نمایاں تبدیلی کا انکشاف
بچوں کے کان کتنی عمر میں چھدوانا چاہئے؟
یہ عام سی وجہ ضرورت سے زیادہ کھانا کھانے کا سبب بنتی ہے
مائیکروسافٹ کا اپنے سرفیس ایونٹ میں اہم پروڈکٹس پیش کرنے کا اعلان
گوگل اور ہارورڈ نے انسانی دماغ کا انتہائی مفصل تھری ڈی نقشہ تیار کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر