
وزیراعظم کا ٹیکنالوجی پارک کی تعمیر کی سست رفتار پر اظہار برہمی
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں زیر تعمیر ٹیکنالوجی پارک کا دورہ کیا اور پارک کی تعمیر کی سست رفتار پر برہمی کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے آئی ٹی پارک کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت دی اور کہا کہ اس منصوبے کو ابتدائی ہدایت کے مطابق بتائی گئی مدت میں مکمل کیا جائے، منصوبے میں عالمی معیار کے مطابق سہولیات کی فراہمی کو







