
عمر شریف کے انتقال سے فن ظرافت کا ایک اہم باب ہمیشہ کے لیے بندہوگیا، فیاض الحسن چوہان
وزیرجیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان عمر شریف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمر شریف کے انتقال سے فن ظرافت کا ایک اہم باب ہمیشہ کے لیے بند ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرجیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان عمر شریف کی وفات قومی سانحہ ہے، ہر سو قہقہے بکھیرنے والی باغ







