Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ اس تصویر میں موجود پھولوں کے باغ میں چھپی تتلی تلاش کرسکتے ہیں؟

Now Reading:

کیا آپ اس تصویر میں موجود پھولوں کے باغ میں چھپی تتلی تلاش کرسکتے ہیں؟

ہم بچپن سے ہی پزلز کو حل کرنا پسند کرت ہیں اور اس سے لطف اندوز بھی ہوتے ہیں جو کہ ہمارے دماغ کے لیے ایک بہترین سرگرمی ہے۔

چاہے یہ تصویر کی پہیلی ہو یا پینٹنگ کے اندر چھپی ہوئی کوئی چیز، آپٹیکل فریب کو حل کرنے میں ہمیشہ مزہ آتا ہے۔

ایسی ہی ایکتصویر سوشل میڈٰیا پر وائرل ہوئی جو لوگوں کو چیلنج کرتی ہے کہ وہ سادہ نظروں میں چھپی تتلی کو تلاش کریں۔

یہ سب سے مشکل پہیلی ہے جسے ہم نے طویل عرصے میں دیکھا ہے کیونکہ کہا جاتا ہے کہ تتلی کو مقررہ وقت میں صرف ایک فیصد لوگ ہی دیکھ سکتے ہیں۔

Advertisement

پہیلی کی تصویر میں سورج مکھی کا باغ دکھایا گیا ہے جس میں چند پرندے اور جانور ہیں جیسے لومڑی، ایک سکنک اور ریچھ۔ سورج مکھی اور جانوروں کی اس تصویر میں کہیں ایک تتلی چھپی ہوئی ہے لیکن اسے تلاش کرنا آسان نہیں ہے۔

کیا آپ کو پھولوں میں چھپی تتلی مل گئی ہے؟ اگر نہیں تو نیچے دی گئی تصویر میں دیکھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا آپ کو معلوم ہے کہ کبوتروں کے بچے کبھی نظر کیوں نہیں آتے؟
انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جانیے
ہمارا موبائل فون پکڑنے کا انداز ہماری شخصیت کے کون سے اہم راز ظاہر کرتا ہے؟ جانیے
غلط آرڈر موصول ہونے پر خاتون نے ریسٹورنٹ کے خلاف مقدمہ کردیا
لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟ اصل وجہ جانیے
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر