Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رونگٹے کیوں کھڑے ہوتے ہیں؟ ماہرین نے بتا دیا

Now Reading:

رونگٹے کیوں کھڑے ہوتے ہیں؟ ماہرین نے بتا دیا

کیا آپ جانتے ہیں کہ رونگٹے کھڑے ہونے کی وجہ کیا ہوتی ہےَ؟

رونگٹے کھڑے ہونے کی وجہ کے حوالے سے ماہرین نے بتایا کہ ایسا اکثر و بیشتر مرتبہ ہوتا ہے کہ کسی خوفناک منظر یا فلم کے ڈراؤنے سین کو دیکھتے ہوئے انسانی جلد میں حرکت محسوس ہوتی ہے یا یوں کہہ لیں کہ رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں۔

لیکن ایسا کیوں ہوتا ہےاس حوالے سے سائنسدانوں نے وجہ تلاش لی ہے۔

اس حوالے سے امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے دیا ہے جن کے خیال میں انہوں نے اس کی وجہ دریافت کرلی ہے۔

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ خلیات کی جو اقسام رونگٹے کھڑے ہونے کا باعث بنتی ہیں وہ بالوں کی جڑوں اور بالوں کے اسٹیم سیلز کو ریگولیٹ کرنے میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ جلد کے اندر جو مسلز رونگٹے کھڑے ہونے کا باعث بنتے ہیں وہ بالوں کی جڑوں کے اسٹیم سیلز سے اعصابی رابطے میں پل کے لئے ضروری ہیں۔

خایل رہے کہ یہ اعصاب خصوصاً موسم سرما میں جسم کے پٹھوں کے کھچاؤ پر ردعمل ظاہر کرتے ہیں اور تھوڑے وقت کے لئے رونگٹے کھڑے ہونے کا باعث بنتے ہیں۔

 جبکہ بالوں کی جڑوں کے ساتھ طویل المعیاد بنیادوں پر نئے بالوں کی نشوونما کو متحرک کرتے ہیں۔

سائنسدانوں نے مزید بتایا کہ ہم ہمیشہ سے اسٹیم سیلز کے باہری متحرک کے حوالے سے رویوں کو سمجھنے میں دلچسپی رکھتے تھے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس تحقیق میں ہم نے یہ جانا کہ اسٹیم سیلز کا دوہرا نظام کس طرح کام کرتا ہے جو نہ صرف مستحکم خلیات کو درست کرتے ہیں بلکہ باہری درجہ حرارت سے بھی اسٹیم سیلز کے رویے میں فرق آتا ہے۔

واضح رہے کہ سائنسدانوں نے بتایا کہ جلد کا اپنا ایک مسحور کن نظام ہے، اس میں متعدد اسٹیم سیلز خلیات کی مختلف اقسام کو متحرک کرتے ہیں، وہ ہمارے جسم اور باہری دنیا کے درمیان تعلق کا باعث بنتے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا آپ کو معلوم ہے کہ کبوتروں کے بچے کبھی نظر کیوں نہیں آتے؟
انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جانیے
ہمارا موبائل فون پکڑنے کا انداز ہماری شخصیت کے کون سے اہم راز ظاہر کرتا ہے؟ جانیے
غلط آرڈر موصول ہونے پر خاتون نے ریسٹورنٹ کے خلاف مقدمہ کردیا
لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟ اصل وجہ جانیے
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر